بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 شوال 1445ھ 06 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

اذہان نام رکھنا


سوال

محمد اذہان کا مطلب پوچھنا تھا میں اپنے بیٹے کانام محمد  اذہان رکھنا چاہتا ہوں ۔

جواب

صورت مسئولہ میں "اَذْہان" عربی زبان کا لفظ ہے، یہ "ذہن" کی جمع ہے، جس کا معنی سمجھنا  ہے،  یہ نام رکھنا اگرچہ جائز ہے، تاہم بہتر یہ ہے کہ صرف محمد  ہی رکھ لیا جائے ۔

"( ذهن ) الذهن الفهم والعقل والذهن أيضا حفظ القلب وجمعهما أذهان."

(لسان العرب (13/ 174) ط: دار صادر)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144402100818

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں