بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا استنجا سوکر اٹھنے کے بعد لازمی ہے؟


سوال

کیا استنجاء سوکر اٹھنے کے بعد لازمی ہے؟

جواب

سو کر اٹھنے کے بعد  استنجا کرنا  شرعاً ضروری نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202280

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں