بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اسستنجاء سے متعلق تفصیلات


سوال

میراسوال یہ ہےکہ کیاہوا خارج کرنےکےبعداستنجا کرنالازمی ہوتاہے؟کن کن چیزوں سے استنجا لازمی ہوجاتاہے؟نیزاستنجے کا سنت طریقہ بتادیں ؟

جواب

شرمگاہ سے کسی ظاہری نجاست کے نکلنے کے بعد استنجا کرنا لازمی ہوتاہےصرف ہوا خارج ہونےسے استنجالازم نہیں ہوتا، استنجاکامسنون طریقہ یہ ہےکہ نجاست کو پہلے کسی ڈھیلےیا ٹیشو پیپرسے طاق عدد میں خشک کرنے کےبعد پانی سے دھولیاجائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200184

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں