بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

استخارے میں اشارے کا مطلب


سوال

استخارے میں اشارے کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

 

جواب

آپ کے سوال میں کون سے اشارے  کا ذکر ہے اس کی وضاحت موجود نہیں ہے۔ البتہ اگر یہ مراد ہے کہ استخارہ کرنے کے بعد خواب میں کوئی اشارہ دیکھا تو اس کے مطابق عمل کرنا جائز ہے ، لازم نہیں ہے، اور   اگر استخارہ کرنے کے بعد کوئی خواب نہیں آیا تو بھی جس  طرف دل کا میلان ہورہا ہو  اس کے مطابق عمل کرلینا جائز ہے۔فقط  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201685

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں