بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
3 محرم 1448ھ 19 جون 2026 ء
استخارے کے لیے غسل ضروری ہے؟
استخارے کے لیے غسل ضروری نہیں ہے، باوضو ہو کر بھی استخارہ کریں تو کافی ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144307100184
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔