بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صرف اسم جلالہ کا ذکر کرنا


سوال

صرف یا اللّٰه کا وظیفہ کرسکتے ہیں اور اس کے فوائد اور اثرات کیا ہیں؟

جواب

صرف ’’یا اللہ ‘‘یا صرف اسم ذات یعنی ’’اللہ ‘‘کا ذکر کرنا  جائز ہے،  صوفیاء کے نزدیک   اسم ذات کا وظیفہ اصلاحِ باطن کے لیے نہایت مفید  ہے۔

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144311100042

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں