بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 محرم 1448ھ 26 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

اسلامک میوچل فنڈ کا حکم


سوال

اسلامک میوچل فنڈ برائے ٹیکس سیونگ میں سرمایہ کاری کا کیا حکم ہے؟ نیز یہ بھی بتائیں کہ میوچل فنڈ کا نفع حلال ہے؟

جواب

ھماری تحقیق کے مطابق اسلامک میوچل فنڈز میں سرمایہ کرنا اور اس پر نفع حاصل کرنا جائز نہیں ہے۔ واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143509200050

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں