بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مائیکرو فنانس بینک NRSP سے قرضہ لینے کا حکم


سوال

اسلامک مائیکرو فنانس بینک NRSP سے قرضہ لینا شرعاً درست ہے یا نہیں؟

جواب

مذکورہ مائیکرو فنانس بینک   National Rural Support Program) NRSP) سے قرضہ لینا شرعاً جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111201840

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں