بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اسلامی نام


سوال

اسلامی نام جاننا چاہتا ہوں؟

جواب

ناموں کے سلسلے میں کوشش کرنی چاہیے کہ اپنے بچوں  کے نام انبیاءِ کرام علیہم السلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے ناموں پر اور بچیوں کے نام  صحابیات  رضی اللہ عنہن یا نیک خواتین کے ناموں پر رکھے جائیں، ایسا کرنا برکت کا باعث ہوتا ہے، یا  ایسے نام رکھے  جائیں جن کا اچھا معنی ہو۔   ذیل میں   لنک  دیا جارہا ہے  جس میں  انبیاءِ کرام علیہم السلام اور صحابہ و صحابیات رضی اللہ عنہم کے نام اور اچھے با معنیٰ نام موجود ہیں، ان ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جا سکتا ہے:

اسلامی نام

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209202201

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں