اردو میں بچوں کے نام درکار ہیں!
بچوں کے نام رکھنے میں اول یہ کوشش کرنی چاہیے کہ انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور صلحاء کے ناموں پر نام رکھے جائیں؛ کیوں کہ ایسا کرنا برکت کا باعث ہوتا ہے، ورنہ کم از کم ایسا نام رکھنا چاہیے جس کا اچھا معنیٰ ہو، بچوں کے نام با معانی دیکھنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144207200573
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن