بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
21 ذو الحجة 1447ھ 07 جون 2026 ء
میرا سوال یہ ہے کہ کیا اسلامی بینکوں کا نفع حلال ہے ؟
مروجہ اسلامی بینکوں کے رائج کردہ مال کاری کے طریقوں سے حاصل ہونے والا نفع حلال نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143101200272
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔