بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اسلامی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ


سوال

میزان بینک یا کسی اور اسلامی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ سود سے پاک ہے؟

جواب

موجودہ زمانے میں اسلامی بینکنگ کے نام سے جتنے بھی بینک کام کر رہے ہیں، ہماری تحقیق کے مطابق وہ اسلامی نہیں ہیں، ان کا غیر اسلامی اور غیر شرعی ہونا ہماری ویب سائٹ پر وضاحت کے ساتھ  مذکور ہے، اوران میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوانا ناجائز ہے، اس سے اجتناب کرنا ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200873

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں