بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اسلام آباد میں مندر تعمیر کروانا


سوال

اسلام آباد میں آج کل مندر کی تعمیر کی جا رہی ہے، اس کے متعلق قرآن و سنت کی روشنی میں تحریر فرما دیں کہ کیا یہ درست عمل ہے؟

جواب

اسلامی ممالک میں ہندو و دیگر غیر مسلم اقلیتوں کے لیے نئی عبادت گاہیں سرکاری سطح پر تعمیر کروانا بنصِ قرآنی حرام ہے۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:

مسلم ممالک میں غیر مسلم اقوام کی عبادت گاہ، مندر وغیرہ تعمیر کرنے کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111200678

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں