بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

اسلام آباد میں مندر تعمیر کروانے کا حکم


سوال

اسلام آباد میں مندر بنانے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟

جواب

اسلام آباد و دیگر مسلم ممالک میں غیر مسلموں کی نئی عبادت گاہیں، مندر کلیسا، گرجا گھر و غیرہ تعمیر کرنا و  سرکار کا تعمیر کروانا جائز نہیں۔

تفصیل کے لیے دیکھیے:

مسلم ممالک میں غیر مسلم اقوام کی عبادت گاہ، مندر وغیرہ تعمیر کرنے کا حکم

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144111201593

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں