بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

اشراق کے بعد سونا


سوال

 کیا اشراق کے بعد سونا جائز ہے؟

جواب

طلوعِ آفتاب تک بغیر کسی ضرورت کے سونا مکروہ ہے، بوقتِ ضرورت گنجائش ہے، البتہ  اشراق کا وقت ہوجانے کے بعد سونے میں شرعًا کوئی قباحت نہیں۔ 

الفتاوى الهندية (5/ 376):

"ويكره النوم في أول النهار وفيما بين المغرب والعشاء".

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200822

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں