بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عشاء کی دو سنت عشاء کی فرض سے پہلے نہیں پڑھی جائے گی


سوال

کیا عشاء کی دو سنت عشاء کی فرض سے پہلے پڑھی جاسکتی ہیں؟ پھر فرض کے بعد وتر پڑھ لیں۔

جواب

صورتِ  مسئولہ میں عشاء کے بعد کی دوسنتِ مؤکدہ  عشاء کی فرض کے بعد ہی پڑھی جائیں گی۔

البحر الرائق شرح كنز الدقائق ومنحة الخالق وتكملة الطوري (2 / 52):

"ثم الآكد بعدها قيل: ركعتا المغرب، ثم التي بعد الظهر، ثم التي بعد العشاء."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200123

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں