بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 محرم 1448ھ 08 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

ایصال ثواب کے لیے عمرہ کرنے کا طریقہ


سوال

دوسرے کے نام سے عمرہ کیسے کریں؟

جواب

کسی شخص  کے ایصال ثواب کے لیے عمرہ کرنے کی صورت یہ ہے کہ عمرہ کا احرام باندھ کر اپنی جانب سے نیت کرکے عمرہ کرلے، عمرہ مکمل ہوجانے کے بعد اس کا ثواب اس شخص کو بخش  دے۔ فقط و اللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909200200

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں