بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا نام انابیہ رکھ سکتے ہیں؟


سوال

لڑکی کا نام انابیہ رکھ سکتے ہیں؟

جواب

”انابیہ“ ”اَناب“ (ہمزہ کے فتحہ کے ساتھ )سے اسم منسوب موٴنث ہے، جس کے معنی ہیں: مشک، یا مشک کی  مانند ایک خاص قسم کی خوش بو۔

المعجم الوسیط میں ہے:

"الأناب: المسك أو عطر یشبهه".

(ص۲۸،الأنب، ط: دیوبند ـــوکذا في القاموس الوحید،ص: ۱۳۷، ط: دار اشاعت)

اس معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا درست ہے۔فقط  واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144412101418

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں