بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’اِرضَاء‘‘ (Irza) نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم


سوال

اِرضَاء (Irza) نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’اِرضَاء‘‘ (Irza) عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں ’’راضی کرنا، خوش کرنا‘‘ ۔ (القاموس الوحید، ص:۹۳۴، ط :ادارہ اسلامیات لاہور)

معنیٰ کے اعتبار سے ’’اِرضَاء‘‘ (Irza) نام رکھنا درست ہے، البتہ بہتر ہے کہ بچے اور  بچیوں کا نام حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور  صحابیات رضوان اللہ علیہن کے ناموں میں سے کسی نام پر رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144211201364

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں