بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

ایرانی ڈیزل بیچنا


سوال

ایرانی ڈیزل  چھپکے  سے  بیچنے  کے  بارے میں کیا حکم ہے؟  کیا یہ جائز ہے یا ناجائز؟

جواب

مفادِ عامہ  کی خاطر اگر حکومتی سطح پر جائز اشیاء کی اسمگلنگ ممنوع ہو تو  اس سے گریز کرناچاہیے؛ کیوں کہ قانون شکنی کی صورت میں  مال اور عزت کا خطرہ رہتا ہے۔ البتہ جائز اشیاء   کی اسمگلنگ سےجو نفع حاصل ہو گا وہ حلال ہو گا۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012201208

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں