بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

اقامت کھڑے ہو کر ہی سننا بہتر ہے


سوال

اقامت کے دوران اقامت بیٹھ کر سننی چاہےیا صف بندی کرنی چاہے؟

جواب

 اقامت کے شروع ہی سے امام اور مقتدیوں کو  کھڑے ہوجانا چاہیے اور اقامت کھڑے ہو کر سننی چاہیے؛ تاکہ نماز شروع  ہونے سے پہلے صفیں سیدھی ہوجائیں۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144209201603

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں