بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

انشورنس کمپنی کو خدمات فراہم کرنا


سوال

کیا CA فرم کسی انشورنس کمپنی اور leasing کمپنی کو اپنی خدمات پیش کر سکتی ہے؟ 

جواب

کسی انشورنس کمپنی یا ایسی لیزنگ کمپنی کو خدمات فراہم کرنا جس کے معاملات سودی ہوں،  اور اس کی اجرت لینا جائزنہیں. فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143909200022

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں