بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

انشورنس


سوال

انشورنس کے بارے میں بتائیں!

جواب

مروجہ انشورنس سود اور جوے پر مشتمل ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے۔

تفصیل یہاں ملاحظہ کریں:

انشورنس کی شرعی حیثیت

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200354

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں