بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

انسٹیٹیوٹ آف بینکرز پاکستان میں کام کرنا


سوال

انسٹیٹیوٹ آف بینکرس پاکستان (IBP) میں کام کرنا کیسا ہے، حلال یا حرام ہے ؟

جواب

مذکورہ ادارہ چونکہ  مروجہ سودی نظام  کو افرادی قوت فراہم کرنے کا ذریعہ ہے، لہذا ایسے ادارہ میں ملازمت کرنا معاونت علی الاثم  کے قبیل میں سے ہونے کی وجہ سے ناجائز  ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200929

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں