بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

انشاء نام رکھنا


سوال

اِنشاء نام کے معنی بتا دیں، اور یہ نام رکھنا کیسا ہے ؟

جواب

"انشاء " کے معنی عربی زبان میں '' پیدا کرنے / ایجاد  کرنے "کے آتے ہیں ،یہ  نام رکھا تو جاسکتا ہےلیکن نام کے لحاظ سے کوئی اچھا معنی نہیں ، ناموں کے سلسے میں بہتر یہ ہے کہ اولاد کا نام انبیاء کرام ، صحابہ کرام، صحابیات  اور  صالحین و صالحات   کے  ناموں میں سے کسی نام پر رکھا جائے یا اچھے بامعنی نام  رکھیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109201322

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں