بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

لڑکی کا انشاء نام رکھنا


سوال

کیا لڑکی کا "انشاء"  نام رکھنا جائز ہے؟  اور یہ نام کس طرح لکھا جائے گا؟

جواب

"انشاء "  کے  معنی عربی  زبان  میں  "پیدا کرنے / ایجاد  کرنے "  کے آتے ہیں ،یہ  نام رکھا  جاسکتا ہے۔

البتہ ناموں کے سلسے میں بہتر  یہ  ہے کہ  لڑکے کا نام انبیاء کرام  علیہم السلام، صحابہ کرام   رضی اللہ عنہم یا دیگر صالحین کے ناموں میں سے کسی نام پر یا اچھے معنی والا عربی نام رکھا جائے اور لڑکی کا نام   صحابیات   رضی اللہ عنہن یا نیک خواتین کے   ناموں میں سے کسی نام پر  یا اچھے معنی والا عربی نام رکھا جائے۔فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144211200113

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں