بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 محرم 1448ھ 03 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

انڈیا پاکستان کی جنگ ہوجائے تو کیا حکم ہوگا؟


سوال

اگر انڈیا پاکستان جنگ ہوتی ہے تو کیا اس میں لڑنا ایک عام شہری کے لیے جہاد کا درجہ رکھتا ہے ؟

جواب

جنگ سے پہلے جنگ سے عافیت مانگنے کا حکم ہے، اگر خدانخواستہ جنگ کی نوبت آجائے تو جنگ کے متعدد اَحکام، جنگی حالات، وقتی واقعات اور اربابِ حل وعقد کی مشاورت کی روشنی میں طے ہوتے ہیں، فی الحال ایسے سوالات کی چنداں حاجت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012200976

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں