بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 ذو الحجة 1447ھ 12 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

انڈیا کے اوریو بسکٹ کے حلال یا حرام ہونے کے متعلق


سوال

کیا انڈیا میں اوریو بسکٹ ( Oreo biscuit) حلال ہے ؟

جواب

مذکورہ بسکٹ کے اجزائے ترکیبی کے حلال / حرام ہونے سے متعلق انڈیا ہی میں کسی متعلقہ فرد یا ادارے (جو مستند علماء کی نگرانی میں کھانے پینے کی اشیاء میں حلال و حرام کے متعلق مسلمانوں کو رہنمائی کرتے ہوں) سے معلومات کرلیجئے ۔ 


فتویٰ نمبر : 144406101324

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں