بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

انکم ٹیکس ے بچنے کے لیے بینک سے قرضہ لینا


سوال

اگر  ہوم  لون   یا   گاڑی  لیں  اس ڈر   سے  کہ  انکم  ٹیکس  دینا  پڑے گا  تو  کیا  اس صورت  میں  لون  لینا  درست  ہے  ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں ٹیکس سے بچنے کے لیے  بینک سے  (سودی) لون لینا شرعًا جائز نہیں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200884

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں