بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جمادى الاخرى 1446ھ 14 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

عنایہ نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

عنایہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"عنایہ" عربی زبان کا لفظ ہے، "عنایہ " کے  متعدد معانی آتے ہیں، جیسے: لطف و کرم ، مہربانی، توجہ، التفات۔ یہ نام رکھنا جائز ہے۔

تاج العروس میں ہے:

"عني: ي  {عناه الأمر} يعنيه ويعنوه  عناية، بالكسر، (وعناية) ، بالفتح( وعنيا) ، كعتي؛ وضبطه بعض بالضم؛ (أهمه) ؛) وقرىء: لكل امرىء يومئذ شأن يعنيه ؛ معناه له شأن لا يهمه معه غيره؛ وكذا بالمعجمة، {والمعنى لا يقدر مع الاهتمام به على الاهتمام بغيره...وفي الحديث: (من حسن إسلام المرء تركه ما لا يعنيه) ، أي ما لا يهمه...وفي حديث الرقية: (بسم الله أرقيك من كل داء} يعنيك) ؛ أي يهمك ويشغلك...( {واعتنى به: اهتم) به. ( وعني) فلان بحاجته، (بالضم) أي مبنيا للمفعول وهو أحد أوزانه المشهورة في هذا الكتاب؛ يعنى بها ( عناية) ، بالكسر، وهذه اللغة هي المشهورة التي اقتصر عليها ثعلب في فصيحه ووافقه الجوهري وغيره."

(عني، ج:39، ص:120،121،  ط: دار إحياء التراث) 

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144501102582

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں