بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عنایہ فاطمہ نام رکھنا


سوال

"عنایہ  فاطمہ"  نام  رکھنا کیسا  ہے؟

جواب

"عنایہ " کے  متعدد معانی آتے ہیں، جیسے: لطف و کرم ، مہربانی، توجہ، التفات، تحفہ اور عطیہ،  اور ”فاطمہ“ آپ ﷺ کی صاحبزادی کا نام ہے، اس لیے بچی کا نام ”عنایہ فاطمہ“ رکھنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200947

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں