بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

انعامی پرائز بانڈ خریدنے اور اس کے انعام کی رقم کا حکم


سوال

انعامی پرائز بانڈز خریدنا کیسا ہے؟ اس سے ملنے والے انعام کی رقم حلال ہے یا حرام؟

جواب

ہر قسم کے پرائز بانڈ کی خرید وفروخت اور اس پر ملنے والا انعام ناجائز اور حرام ہے، اس میں سود اور جوا پایا جاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتاویٰ ملاحظہ کیجیے:

شریعت کی رو سے پرائز بانڈ کا حکم

پرائز بونڈ کا حکم؟


فتوی نمبر : 144204200064

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں