بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ان شاء الله اور ماشاء الله لکھنے کا درست طریقہ


سوال

مجھے انشاء اللہ اور ماشاء اللہ کو اردو میں لکھنے کی صحیح اور مستند ترتیب سے روشناس کر دیں!

جواب

مذکورہ کلمات لکھنے کی صحیح ترتیب اس طرح ہے :

ان شاء الله ۔ ما شاء الله ۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144310100686

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں