بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء
کیا عمران نام کا کوئی نبی گزرے ہیں ؟ راہ نمائی فرمائیں؟
صورتِ مسئولہ میں مذکورہ نام کسی نبی کا ہونا ہمیں معلوم نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144506101663
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔