بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عمران خان سے متعلقہ فتویٰ کی وضاحت


سوال

عمران کے بارے مین جو فتویٰ جاری ہوا ہے وہ صحیح ہے یا غلط؟

جواب

ہمارے ادارے سے اس سلسلہ میں کوئی فتویٰ جاری نہیں کیا گیا،مذکورہ فتویٰ جن حضرات کی طرف منسوب ہےان سے رجوع کیا جائے۔فقط واللہ اعلم۔


فتوی نمبر : 143406200065

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں