بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 شوال 1441ھ- 27 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

ایمان نام رکھنا


سوال

ایمان (iman ) نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"ایمان"  کا لغوی معنی ہے: ’’مان لینا ،تصدیق کرنا،اعتماد وبھروسہ کرنا تابع دار اور مطیع ہونا‘‘۔  یہ نام رکھا جاسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200086

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے