بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

عمامہ کے بغیر امامت


سوال

عمامہ کے بغیر امامت کرنا کیسا ہے؟

جواب

عمامہ کے بغیر نماز پڑھانا بلاکراہت جائز ہے۔البتہ اتباعِ  نبوی  کی غرض سے عمامہ پہن کر نماز پڑھنے سے نماز کا ثواب ضرور زیادہ ہوجائے گا، اس لیے کہ ایسی نماز میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک  اضافی سنت کو اختیار کیا گیا ہے ۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201200760

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں