بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

امام سہل بن عبد اللہ تستری کے ایک قول کی تخریج


سوال

کیا یہ امام سہل تستری رحمه الله کا قول ہے؟:

"‏اللہ کے خزانوں میں توحید کی نعمت سے بڑی کوئی چیز نہیں۔"

جواب

مذکورہ قول امام سہل بن عبداللہ تستری کے حوالے سے امام ابو نعیم الاصبہانی نے اپنی کتاب حلية الأولياء وطبقات الأصفياء میں نقل کیا ہے۔

حلية الأولياء وطبقات الأصفياء میں ہے:

"وقال سهل بن عبدالله التستري: ليس في خزائن الله أكبر من التوحيد".

(حلية الأولياء وطبقات الأصفياء، ج: 10، ص: 196، ط: دار الكتب العربي بيروت)

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144503100696

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں