بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امام قراءت کے بعد "صدق اللّٰه العظیم" پڑھ دیا


سوال

امام نے قرأت کرنے کے بعد  "صدق اللّٰه العظیم"  پڑھ دیا، کیا اس سے نماز میں کوئی خرابی لازم آئی ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں نماز فاسد نہیں ہوئی، ادا ہوگئی۔ تاہم امام کو چاہیے کہ آئندہ ایسے نہ کرے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1 / 619):

"(والدعاء بما يشبه كلامنا) خلافًا للشافعي (والأنين) هو قوله " أه " بالقصر (والتأوه) هو قوله آه بالمد (والتأفيف) أف أو تف (والبكاء بصوت) يحصل به حروف (لوجع أو مصيبة) قيد للأربعة إلا لمريض لايملك نفسه عن أنين وتأوه لأنه حينئذ كعطاس وسعال وجشاء وتثاوب وإن حصل حروف للضرورة (لا لذكر جنة أو نار) فلو أعجبته قراءة الإمام فجعل يبكي ويقول: بلى أو نعم أو آري لاتفسد، سراجية. لدلالته على الخشوع."

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1 / 620):

"كأنه قال: اللهم إني أسألك الجنة وأعوذ بك من النار، ولو صرح به لاتفسد صلاته."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206201594

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں