بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 ذو القعدة 1445ھ 19 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

امام مہدی کی شادی سے متعلق روایت کی تحقیق


سوال

کیا امام مہدی  رضی اللہ عنہ ، ظہور سے قبل شادی کریں گے؟ اور کیا امام مہدی کی شادی کے متعلق کوئی حدیث ہے؟

جواب

ظہور سے قبل اما م مہدی رضی اللہ عنہ کے شادی کرنے کے متعلق  کوئی روایت ہمیں کتب احادیث وتاریخ میں نہیں مل سکی ،  بلکہ  امام  مہدی کی شادی سے متعلق کوئی   بھی روایت  ہمیں  اہل سنت کے مصادر ومراجع میں بھی نہیں مل سکی ۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203200726

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں