بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امام مہدی علیہ السلام کے متبعین کا حافظ ہونا


سوال

 کیا حضرت امام مہدی کے لشکر میں وہی لوگ شامل ہوں گے جو حافظ قرآن ہوں گے؟  کیا اس طرح کی کوئی حدیث ہے؟

جواب

کافی تلاش کے باوجود  كتبِ احاديث میں ایسی کوئی روایت نہیں ملی، لہذا جب تک کسی معتبر سند سے کوئی روایت نہ ملے، اسے بیان کرنے سے احتراز کیا جائے۔ 

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200990

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں