بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

امام کے مصلے کو پچھلی صف سے ملاکر بچھانا


سوال

کیا امام کی جائےنماز پچھلی صف سے مس کرنا لازمی ہے اور اس کے بغیر نماز نہیں ہوتی؟

جواب

امام کے مصلے کو پچھلی صف سے ملاکر  بچھانا لازم نہیں ہے، اگر امام کا مصلی پچھلی صف سے ذرا فاصلہ سے آگے ہو تو تب بھی نماز ادا ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112201578

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں