بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امام کے پیچھے سجدۂ سہو رہ جائے


سوال

اگر کسی نے امام کے  ساتھ  بھول کر سجدہ سہو نہیں کیا تو اس کی نماز ہوگئی؟

جواب

بصورتِ  مسئولہ اگر  مقتدی امام کے ساتھ سجدہ سہو نہیں کرسکا  تو اس   کی نماز ہوجائے گی،  دہرانے کی ضرورت  نہیں۔

بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع (1/ 175):

"فأما المقتدي إذا سها في صلاته فلا سهو عليه؛ لأنه لايمكنه السجود؛ لأنه إن سجد قبل السلام كان مخالفًا للإمام، و إن أخره إلى ما بعد سلام الإمام يخرج من الصلاة بسلام الإمام؛ لأنه سلام عمد ممن لا سهو عليه، فكان سهوه فيما يرجع إلى السجود ملحقًا بالعدم لتعذر السجود عليه، فسقط السجود عنه أصلًا." 

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 82):

"(و مقتد بسهو إمامه إن سجد إمامه) لوجوب المتابعة (لا بسهوه) أصلاً".

التنویر مع الدر والرد :

"(ولو رفع الإمام رأسه قبل أن یتم المأموم التسبیحات وجب متابعته بخلاف سلامه قبل تمام المؤتم التشهد) فإنه لایتابعه بعل یتمه لوجوبه، ولو لم یتم جاز، ولو سلم والمؤتم في أدعیة التشهد تابعه لأنها سنة والناس عنه غافلون". (در مختار )

وفي الشامیة:

"قوله: (ولو لم یتم جاز) معناه: صح مع الکراهة التحریمیة ویدل علیه أیضًا تعلیلهم بوجوب التشهد".

  (۲/۱۹۹، ۲۰۰، باب صفۃ الصلاة، مطلب في إطالة الرکوع للجائي)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200769

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں