بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

امام کا خود اقامت کہنا


سوال

کیا امام خود اقامت کہہ سکتا ہے؟

جواب

اگر امام خود ہی مؤذن بھی ہے اور کوئی دوسرا شخص بہتر  اقامت کہنے والا موجود نہ ہو تو امام خود بھی اقامت کہہ سکتا ہے، شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں ۔اور اگر امام کی اجازت سے کوئی دوسرا شخص اقامت کہہ دے تب بھی درست ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109200486

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں