بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امام کے پیچھے قرأت کا حکم


سوال

امام کے پیچھے قرآت کرنا جائزہےیا نہیں؟

جواب

امام کے پیچھے قرآت کرناجائزنہیں ہےبلکہ خاموشی اورتوجہ سے امام کی قرآت سننے کا حکم ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200080

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں