بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 محرم 1448ھ 11 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

امام ابن تیمیہ رحمہ کی طرف منسوب ایک قول کی تخریج


سوال

کیا یہ ابو العباس ابن تیمیہ رحمہ اللہ کا قول ہے ؟

"ہر وہ شخص ظالم ہے جو کتاب و سنت کی کسی خبر امر یا عمل کی مخالفت کرتا ہے۔"

جواب

مذکورہ قول امام ابو العباس ابن تیمیہ الحرانی رحمہ اللہ کے حوالے سے ان کی کتاب "الانتصار لأهل الأثر" میں موجود ہے۔ چناں چہ وہ لکھتے ہیں:

"وكل من خالف الكتاب والسنن من خبر أو أمر أو عمل فهو ظالم."

(الإنتصار لأهل الأثر (المطبوع باسم نقض المنطق)، ص: 71، ط: دار علم الفوائد للنشر والتوزيع)

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144504100216

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں