بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

امام ابن تیمیہؒ کے ایک قول کی تحقیق


سوال

" ذکرِ الہٰی اور نماز سے حاصل شدہ لذّت باقی رہنے والی اور غموں اور پریشانیوں کو زائل کرنے والی ہے"کیا یہ امام ابن تيمية رحمہ اللہ کا قول ہے؟

جواب

مذکورہ قول امام ابن تیمیہ ؒ کی کتاب" الإستقامۃ " میں مذکورہے۔

الإستقامۃ میں ہے :

"فإن اللذة الحاصلة بذكر الله والصلاة باقية دافعة للهموم والاحزان ليس دفعه اياه وقت الصلاة فقط كما قال تعالى {واستعينوا بالصبر والصلاة}."

(فصل في السكر واسبابه وأحكامه،ج2،ص145-146،ط:جامعة الإمام محمد بن سعود)

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144502100676

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں