بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

امام بارگاہ کے اطراف میں کرایہ کی دوکان لینا


سوال

امام بارگاہ کے احاطے میں دوکان کرایہ پہ لے کر اس میں کلینک کھولنا صحیح ہے ؟

جواب

امام بارگاہ کے احاطہ میں دوکان کرایہ پہ لے کر اس میں کلینک کھولنا درست  ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ البتہ کوشش کرنی چاہیے کہ اس سے مزید بہتر جگہ مل جائے۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144202201316

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں