بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

امام ابو المظفر السمعانی کے ایک قول کی تخریج


سوال

کیا یہ امام ابو المظفر السمعاني رحمه الله کا قول ہے؟ رہنمائی فرمائیں:

اگر تمہیں سچائی چاہیے تو پُرانی کُتب میں دیکھو ، اگر سچے لوگ چاہئیں تو پُرانے گھرانوں میں تلاش کرو،  ہر معاملے میں قدیم کو لازم پکڑو۔

جواب

امام ابو المظفر  السمعانی کے جس قول کے بارے میں آپ نے دریافت فرمایا ہے  وہ "معجم السفر "میں موجود ہے:

"قال أبو الطاهر السلفي: سمعت مسعود بن علي المروزي بأذربيجان يقول سمعت أبا المظفر السمعاني بمرو يقول: إن ‌أردتم ‌الصدق ففي ‌الكتب ‌القديمة، وإن أردتم الصادقين ففي البيوت القديمة، عليكم بالقديم، عليكم بالقديم".

(معجم السفر، أبو الطاهر السلفي، دار الفكر، 1414ه-1994م، ت: عبد الله عمر البارودي، 367)

فقط والله اعلم


فتویٰ نمبر : 144503102473

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں