بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

ایکتا نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

"ایکتا" نام رکھنا  کیسا  ہے؟

جواب

"ایکتا" کا معنی ہے: یکجائی، قِران، ملاپ، بے نظیر، بے مثال اور یکتا۔ (اردولغت، ج:۱، ص:۱۱۵۱، ط:ترقی اردوبورڈ کراچی)

معنی کے اعتبار سے مذکورہ نام اگر چہ  درست تو ہے لیکن مناسب نہیں، اس لیے  اس نام کے بجائے  انبیاء کرام اور صحابہ رضی اللہ عنہم کے   اسماء  میں سے کسی کا نام  انتخاب کیا جائے، یا   اچھے معنی پر مشتمل کسی نام  کا انتخاب کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

اسلامی نام  دیکھنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک   پر کلک کریں ۔

اسلامی نام


فتوی نمبر : 144404100974

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں